Advertisement
Advertisement
Advertisement

نِک جونس کس بڑی بیماری کا شکار ہوگئے؟

Now Reading:

نِک جونس کس بڑی بیماری کا شکار ہوگئے؟

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر اور امریکی گلوکار نِک جونس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ 13 سال کی عُمر میں ذیابطیس کا شکار ہوئے تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نِک جونس نے 13 سال کی عمر میں ٹائپ 1 ذیابیطس کی تشخیص ہونے کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک طویل نوٹ لکھا۔

انہوں نے کہا کہ میں 13 سال کا تھا اور اپنے بھائیوں کے ساتھ کھیل رہا تھا تو میری طبیعت عجیب سی محسوس ہوئی جس کے بعد میں اپنے والدین کے پاس گیا اور انہیں بتایا کہ مجھے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nick Jonas (@nickjonas)

Advertisement

امریکی گلوکار نے کہا کہ طبی معائنے کے بعد میرے ماہر امراض نے مجھے بتایا کہ مجھے ٹائپ 1 ذیابیطس ہے اور میں یہ سُن کر خوفزدہ ہوگیا تھا۔

نِک جونس نے لکھا کہ میں اس بیماری کو شکست دینے کے لئے پُرعزم تھا بالکل اسی طرح جیسے میں ہمیشہ رہا ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے خود کو سُست نہیں ہونے دیا کیونکہ میرے پاس ایک ناقابل یقین سپورٹ سسٹم تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا اور نِک جونس نے سال 2018 میں یکم دسمبر کو ہندواور 2 دسمبر کو عیسائی طرزِ عمل کی شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر