Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

Now Reading:

کترینہ کیف کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی
کترینہ کیف کی شادی

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں انڈسٹری کی سرخیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔

اس جوڑے کی قربتوں کے حوالے سے 2019 سے افواہیں جاری ہیں اور اب خبریں یہ ہیں کہ رواں سال ماہ دسمبر میں دونوں ازدواجی رشتے میں بندھ جائیگے۔

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی جگہ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس مں بتایا جارہا ہے کہ  یہ دونوں  ممکنہ طور پر 7 سے 9 دسمبر کو راجستھان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا کہ وکی اور کترینہ نے اپنے قریبی دوستوں اور خاندان والوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے مدعو کیا ہے ، شادی راجستھان کے شہر مدھوپور کے سکس سینس فورٹ بروارانامی ہوٹل میں ہوگی۔

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بارے میں خبریں زیر گردش ہیں کہ انہوں نے شادی میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر