
پاکستان کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کو مداحوں نے فلاور مین قرار دے دیا ۔
دنیا میں خیالی کردار بیٹ مین اور آئرن مین کے کردار کو خوب پزیرائی حاصل ہے اسی طرح اب فلک شبیر کو اپنی اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کو بار بار پھول پیش کرنے کے نتیجے میں فلاور مین قرار دے دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلک شبیر کے اس فین پیج کی پوسٹ خوب وائرل ہو گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فلک شبیر اور سارہ خان نے بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس پوسٹ کو اپنے انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا ہے جبکہ اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں مداح فلک شبیر کے اس نئے لقب کی تائید کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News