
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
مہوش حیات کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس سے قبل مہوش حیات اور سیدہ خان کی دبئی میں ایک پارٹی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔
ویڈیو میں مہوش حیات اپنے دوستوں سعدیہ خان، راؤ علی خان، اور چند دیگر لوگوں کے ساتھ ستاروں سے سجی محفل میں رقص کرتی نظر آئی تھیں۔
واضح رہے کہ مہوش کو کامیڈی اداکاروں میں ان کی مرکزی اداکاری کے لیے سب سے زیادہ پہچانا جاتا ہے، پنجاب نہیں جاؤں گی، لوڈ ویڈنگ، اور چھلاوا، جو پاکستان کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ہیں، 2019 میں، انہیں پاکستانی حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News