پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹڈ اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کر گئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار اعجاز اسلم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے والد کے انتقال کی خبر دی ہے۔
اس حوالے سے جاری پیغام میں اداکار نے بتایا ہے کہ میں نے اپنے والد کی صورت میں ایک بہترین دوست اور ساتھ آج کھو دیا ہے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے والد ان کی طاقت تھے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں۔
اداکار اعجاز اسلم نے اپنے مداحوں سے اپنے والد کے بلند درجات اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
