اداکارہ کرینہ کپور کے بعد بالی وڈ کے نامور ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر اور ان کے گھروالوں نے بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروالیا ہے۔
کرن جوہر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرن جوہر نے اس پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ وہ اور ان کی فیملی کورونا وائرس سے پوری طرح محفوظ ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان سمیت گھروالوں کا کورونا ٹیسٹ 2 مرتبہ کروایا گیا ہے اور ہر بار ٹیسٹ کی رپوٹس منفی آئی ہیں۔
کرن جوہر نے اپنے پیغام میں گزشتہ ہفتے ہونے والی ’گرلز پارٹی‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ صرف 8 افراد کے ملنے کو پارٹی کا نام دینا نامناسب سی بات ہے۔
کرن جوہر نے اپنے پیغام میں سرکار کا شکریہ بھی اداکا کیا جو کہ شہریوں کی صحت کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ باقاعدہ طور پر ماسک پہننااور کورونا کے قوائد فالو کرنا ہم سب شہریوں کی ذمہ داری اور اہم فریضہ ہے اور ہم سب کو اس کا خیال رکھنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
