Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے سدھارتھ شکلا کی یاد میں کیا کہا؟

Now Reading:

سلمان خان نے سدھارتھ شکلا کی یاد میں کیا کہا؟
سلمان خان

بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار سدھارتھ شکلا کچھ عرصہ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

 سدھارتھ شکلا کی موت پوری شوبز انڈسٹری کے لئے ایک ناقابل یقین واقعہ ثابت ہوئی تھی اور ہر ایک آنکھ نم ہوئی تھی۔

آج سدھارتھ شکلا کی 40ویں  سالگرہ کے موقع پر اداکار سلمان خان نے ایک ان کے لئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

ان کی سالگرہ کے موقع پر سلمان خان نے کہا ہے کہ ’سدھارتھ، تم ہمیں بہت جلدی چھوڑ کر چلے گئے ہو لیکن ہم سب تمہیں بہت یاد کرتے ہیں۔‘

سلمان خان نے مزید کہا ہے کہ ’سدھارتھ شکلا  کی جگہ کوئی بھی نہیں لے سکتا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب سدھارتھ شکلا کی سب سے قریبی دوست شہناز گل نے بھی ان کی یاد میں ایک خوبصورت تصویر جاری کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Advertisement

خیال رہے کہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا  نے بھارتی ٹی وی شو بگ باس 13 کے ونر کا خطاب بھی حاصل کیا تھا جبکہ انہوں نے بھارتی ڈراموں کے ساتھ ساتھ بھارتی فلموں میں بھی خوب نام کمایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر