پاکستان کی نامور اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہیں اور ان کا نیا انداز دیکھ کر صارفین نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے نئے شوٹ کی کچھ جھلکیاں شیئر کی ہیں۔
ان ویڈیوز میں اداکارہ کو عروسی لباس پہنے ہوئے دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ نے اپنے شوٹ کے لئے روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے جبکہ ان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ اپنی بیٹی کی وجہ سے زیادہ اسکرین پر نظر نہیں آرہی ہیں لیکن ان کے شوٹس کا سلسلہ بتدریج جاری ہے جس کی تصاویر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News