
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔
اس پوسٹ میں عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کو سالگرہ کی بہت مبارکباد پیش کی ہے اور نئے انکشافات بھی کئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عاطف اسلم نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ میں لکھا ہے کہ اس کی بھولی صورت پر نہیں جانا، کیونکہ یہ بہت شرارتی ہے ۔
انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا بیٹا ہر روز انہیں ٹگنی کا ناچ نچاتا ہے اور بہت شرارتیں کرتا ہے۔
خیال رہے کہ گلوکار اعاطف اسلم کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی جس کے ایک سال بعد 2014 ،میں ہی ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام احد رکھا گیا تھا۔
تاہم سال 2019 میں انہوں نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News