
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
اداکارہ منشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اسکن اور مہرون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل مناشا پاشا اور شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جنید خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔
اداکارہ منشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ کے ہمراہ اداکار جنید بھی موجود تھے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
گزشہ دنوں ہونے والے فیشن شو میں دیگر پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاروں نے ریپ پر واک کی جن میں کچھ نے سولو واک کی جبکہ کچھ جوڑی کی صورت میں نظر آئے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ایسے میں ایک جوڑی اداکارہ منشا کی اداکار جنید خان کے ساتھ نظر آئی تھی۔
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار جنید نے اداکارہ منشا کو گود میں اُٹھا لیا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین کو اداکار کے جانب سے ریپ پر اداکارہ کو گود میں گھومانے کا انداز کچھ پسند نہیں آیا اور سب نے اپنی رائے دینے کے لئے سوشل میڈیا کا رُخ کیا۔
انسٹاگرام کے کمنٹ میں ایک صارف نے کہا کہ دونوں ہی شادی شدی ہے اُس کے باوجود ایسی حرکتیں ہیں۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اداکارہ منشا کے شوہر جبران انہیں کچھ کہتے نہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے فیشن شو کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جس میں برائیڈل لباس کی نمائش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News