Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم نے نورا کو کیا تحفے دیے؟

Now Reading:

منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم نے نورا کو کیا تحفے دیے؟
منی لانڈرنگ کیس

بالی وڈ میں 200 کروڑ کی  منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش کے ساتھ 2 بالی وڈ اداکاراؤں کا بھی نام شامل ہے۔

جیکولین فرنینڈز اور نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ اور بھتہ خوری کے کیس میں شک کی بناء پر شریک قرار دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اداکارہ جیکولین اور ڈانسر نورا فتیحی نے سکیش سے ملنے والے تحائف کے حوالے سے بتایا ہے۔

بھارت کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کو ملنے والے تحائف میں قیمتی اور ڈیزائنر بیگ سمیت بی ایم ڈبلیو گاڑی، آئی فون شامل ہے۔

دوسری جانب اداکارہ جیکولین کے بیان کے مطابق انہیں گوچی اور چینیل کے بیگ، گوچی کے جم سوٹس، مہنگے جوتے، ہیرے کے جھمکے، قیمتی کنگن شامل ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سکیش ان کےلئے پرائیوٹ جیٹ کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے سے لے کر رہنے تک کا انتظام خود کروایا کرتے تھے۔

خیال رہے کہ گزرشتہ ہفتے اداکارہ جیکولین کو ممبئی ایئرپورٹ پر روکتے ہوئے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کردی تھی اور کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کے لئے دہلی منتقل کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر