Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ اپنی ڈانس ویڈیو کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

حریم شاہ اپنی ڈانس ویڈیو کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حریم شاہ کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

اس سے قبل ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستانی سیاستدانوں کے حوالے سے اپنی پسند کا اظہار کیا تھا۔

حریم شاہ نے ایک نجی شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اداکارہ حریم شاہ سے کچھ سوالات کیے۔

پروگرام کی میزبان نے اداکارہ حریم سے پہلا سوال پاکستانی سیاستدانوں کے حوالے سے کیے کہ آپ کو کونسے 3 پاکستانی سیاستدان پسند ہیں؟

Advertisement

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوالا کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہیں پاکستان کے سیاست دان شاہ محمود قریشی ، بلاول بھٹو اور شیخ رشید پسند ہیں۔

دوسرا سوال میزبان نے اداکارہ سے کیا کہ آپ اپنے شوہر کو تحفہ میں کیا دینا چاہے گی۔

 جس کے جواب میں حریم شاہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں اپنے شوہر کو اپنی پوری زندگی دے دوں گی۔

 اس کے علاوہ پروگرام کی میزبان نے اداکارہ حریم شاہ سے سوال کیا کہ آپ اپنے شوہر سے تحفہ میں کیا لینا پسند کریں گی۔

 میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ مجھے اپنے شوہر سے کچھ بھی نہیں چاہئیے اگر میرے ساتھ میرے شوہر ہے تو یہ ہی میرے لئے ایک تحفہ ہے۔

 اداکارہ حریم کے اس قسم کے جوابات پر میزبان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ یہاں تو بہت اچھی باتیں ہو رہی ہیں۔

Advertisement

شو کی میزبان نے  پروگرام کے اختتام میں اداکارہ حریم سے ایک آخری سوال یہ کیا کہ آپ کو کھانا میں کیا پکانا آتا ہے کوئی تین کھانوں کے نام بتائے؟

میزبان کے آخر سوال کے جواب میں اداکارہ حریم نے کہا کہ مجھے کھانا بنانا نہیں آتا اور یہ میری نا اہلی ہے بات جاری رکھتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ کھانا بنانا خواتیں کو آنا چاہئیے۔

واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر