Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی سے بدتمیزی پر سلمان نے شوہر رتیش کو کھری کھری سنا دیں

Now Reading:

راکھی سے بدتمیزی پر سلمان نے شوہر رتیش کو کھری کھری سنا دیں

بھارتی ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کے میزبان سلمان خان نے راکھی ساونت سے بدتمیزی پر ان کے شوہر رتیش کو کھری کھری سنا دیں۔

بھارت کی متنازع اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 15 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت نے بگ باس کے پچھلے سیزن میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی شادی رتیش نامی بزنس مین سے ہوئی ہے اور انہیں شو میں جذباتی ہوتے دیکھا گیا جب وہ رتیش کو یاد کرتی تھیں۔

راکھی ساونت بگ باس 15 میں ان کے شوہر رتیش کے ساتھ وائلڈ کارڈ کے طور پر گھر میں داخل ہوئیں لیکن یہ دیکھا گیا ہے کہ گھر میں ان دونوں کے درمیان جھگڑے ہورہے ہیں کیونکہ راکھی کے شوہر ان سے بدتمیزی سے بات کرتے نظر آرہے ہیں۔

بگ باس 15 کی ایک قسط سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں راکھی اپنے شوہر رتیش سے کہتی ہیں کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں مگر تم مجھے ہمیشہ دھتکارتے ہو، تم مجھ سے کب تک دور رہوگے۔

Advertisement

رتیش یہ کہہ کر جواب دیتے ہیں تم سر کا درد مت کرو، میرا ہاتھ چھوڑو، تمہارے ساتھ بیٹھنا بے کار ہے، یہ کہہ کر وہ چلے جاتے ہیں۔

راکھی اسکے بعد رونے لگ جاتی ہیں اور کہتی ہیں وہ دوسری لڑکیوں کو پسند کرتا ہے، مجھ سے بات نہیں کرتا، یہ کیا گھر بسائے گا؟

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

Advertisement

بگ باس 15 کے آنے والی قسط میں سلمان خان راکھی ساونت کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر ان کے شوہر رتیش کو کھری کھری سناتے ہیں۔

سلمان رتیش سے کہتے ہیں بڑے بڑے لوگ ایسی بات نہیں کرتے جیسے آپ کرتے ہو، آپ کو تمیز ہے؟ سلمان خان پھر راکھی سے پوچھتے ہیں کیوں برداشت کر رہی ہو؟ تم راکھی ساونت ہو۔

سلمان خان رتیش سے کہتے ہیں بگ باس سے پہلے آپ کو کوئی نہیں جانتا تھا، اگر آپ ایسا سلوک کرتے ہیں تو آپ کی تعلیم کا کیا فائدہ ہے؟ اگر راکھی سے ایسے بدتمیزی سے بات کی تو اچھا نہیں ہوگا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر