Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کو اہم نصیحت

Now Reading:

اداکار نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کو اہم نصیحت

پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے بیٹے زاویار نعمان کو پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک اہم نصیحت کردی۔

اداکار کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے پراجیکٹ کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نعمان اعجاز کے ہمراہ ان کا بیٹا زاویار نعمان بھی موجود ہے اور دونوں ہم شکل لگ رہے ہیں۔

اداکار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فالوورز کی تعداد انسان کو زیادہ اہم نہیں بناتی۔

Advertisement

نعمان اعجاز نے لکھا کہ ہٹلر کے پاس لاکھوں فالوورز تھے جبکہ حضرت عیسٰی کے پاس صرف 12 فالوورز تھے۔

واضح رہے کہ دونوں باپ بیٹا جلد ایک ساتھ ڈرامہ سیریل میں نظر آئیں گے ،سوشل میڈیا صارفین اداکار نعمان اعجاز کا بیٹے کے ساتھ پہلا پراجیکٹ دیکھنے کے لئے بے تابی سے انتطار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر