Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کے بیٹے کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کے بیٹے کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کے نامور اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی اور سابقہ اداکارہ نیمل خاور کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکار حمزہ علی عباسی کے بیٹے کی تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس لک میں مصطفیٰ عباسی حد خوبصورت لگ رہے ہیں۔

اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی مصطفیٰ عباسی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

اس ویڈیو میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو چلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سابق اداکارہ نیمل خاور اپنے بیٹے کی نت نئی چیزوں کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حمزہ اور نیمل کے ہاں گزشتہ برس 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر