ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھارت کے معروف کرکٹر ہربجن سنگھ کو کلین بولڈ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں امیتابھ بچن کو ہربجن سنگھ کے ساتھ اپنے پروگرام کے سیٹ پر کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہربجن سنگھ بولنگ کرواتے ہیں اور امیتابھ بچن بلے بازی کرتے ہوئے چھکوں کی برسات کردیتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں عرفان پٹھان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ جو کہ کمنٹری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور بعد میں سب ڈانس بھی کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔
خیال رہے کہ یہ ویڈیو امیتابھ بچن کے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک پرومو کی ہے جس میں آنے والی قسطوں میں شریک ہونے والی شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
