Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکاراؤں کو کاپی کرتی ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ ماہرہ خان ہالی ووڈ اداکاراؤں کو کاپی کرتی ہیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ہالی ووڈ اداکاراؤں کو کاپی کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ہالی ووڈ کی ایک اداکارہ اور ماہرہ خان کا کولاج وائرل ہو گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Somii❣️ (@somii_here)

Advertisement

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ دونوں اداکارائیں ایک جسے لباس میں نظر آرہی ہیں جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ماہرہ خان ہالی ووڈ کی کاپی کرتے ہوئے۔

اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی ماہرہ خان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین  ماہرہ خان پرتنقید کر رہے ہیں تو کچھ ان کی حمایت میں بول رہے ہیں۔

Advertisement

 ایک صارف نے کہا کہ ماہرہ ہالی ووڈ اداکاراؤں سے ہزار گنا بہتر اداکارہ ہیں۔

ایک اور صارف نے کہا کہ ماہرہ خان کا کسی ہالی ووڈ اداکارہ کے جیسا لباس پہننے پر اس طرح موازنہ کرنا درست نہیں۔

گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے پہناوے کے بارے میں کھل کے اظہارِ خیال کیا تھا۔

 اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~ (@mishalsparks)

Advertisement

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ بچپن ہی سے اپنے پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں، وہ شروع ہی سے ایسی ہیں، وہ نہیں جانتیں کہ ایسا کیوں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ~ (@mishalsparks)

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ حالانکہ میں بیرون ملک بھی رہ چکی ہوں اور اگر چاہوں  تو ٹی شرٹ اور شورٹس پہن سکتی ہوں۔

ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ اگر وہ اپنی ٹانگ کا ایک انچ حصہ بھی دکھا دیں تو لوگ ان سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شائقین کی جانب سے آنے والے رسپانس سے متعلق اچھی طرح آگاہ ہیں تاہم ساتھ ہی اداکارہ ماہرہ نے یہ بھی کہا کہ مگر وہ اب اس بارے میں زیادہ نہیں سوچتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر