Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی نے اپنی راہیں جدا کر لیں

Now Reading:

بھارتی شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی نے اپنی راہیں جدا کر لیں

بھارتی شوبز انڈسڑی کی ایک اور جوڑی اداکار ویون ڈیسینا اور اداکارہ وہبز دورابجی نے اپنی راہیں جدا کر لیں ہیں۔

اداکار ویون ڈیسینا اور اداکارہ وہبز دورابجی نے اپنی محبت کا آغاز بھارتی ٹی وی شو پیار کی یہ ایک کہانی سے کیا تھا اور اس کے بعد دونوں نے 2013 میں شادی کر لی تھی۔

تاہم شادی کے چند سالوں بعد ہی دونوں کے درمیان اختلافات شدت پکڑنا شروع ہو گئے جس کے باعث دونوں نے 2017 میں چار سال کے بعد باہمی رضامندی سے شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے  طلاق کیلئے رجوع کر لیا تھا۔

اب قانونی طور پر اس بھارتی جوڑی نے اپنے مداحوں کو اپنے اس فیصلے کے بارے میں بتادیا اور کہا کہ یہ ہمارا متفقہ فیصلہ ہے اس میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کی کوئی وجوہات نہیں ہیں۔

ان دونوں اداکاروں نے اپنے فینز کو سمجھاتے ہوئے درخواست کی کہ ہمارے لئے اپنی نجی زندگی پر بات چیت کرنا مشکل ہے، ہم ماضی کی طرح اپنے مداحوں کی محبت اور سپورٹ کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر