بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پر 500 روپے کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ نے جیسے ہی سڑک پر بھیک مانگنے والے بچوں کو 500 روپے دینا شروع کیے وہاں مزید مانگنے والوں کا مجمع لگ گیا جس سے وہ ڈر گئیں۔
نیہا ککڑ اتنا رش دیکھ کر فوراً گاڑی میں جا کر بیٹھ گئیں جس کے بعد راہ گیر اور دکان داروں نے بھکاریوں کے مجمعے کو ان کی گاڑی سے ہٹایا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
