Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان نے معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ خفیہ شادی کرلی؟

Now Reading:

عامر خان نے معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ خفیہ شادی کرلی؟
عامر خان

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے معروف بھارتی اداکارہ فاطمہ ثناء کے ساتھ خفیہ شادی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شائع خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکار فاطمہ ثناء سے تیسری شادی کریں گے اور اس بات کا اعلان وہ اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے بعد کریں گے۔

تاہم ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر عامر اور فاطمہ کی ایڈٹ شدہ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

صارفین کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ عامر خان کے نکاح کی تقریب کی تصویر ہے لیکن اصل میں یہ تصویر عامر خان کی اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہے جس پر فوٹو شاپ کے ذریعے فاطمہ ثناء کی تصویر لگا دی گئی ہے۔

Advertisement

عامر خان اور اداکارہ فاطمہ ثناء کی جانب سے اپنی شادی کی افواہوں پر کسی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ فاطمہ ثناء شیخ نے عامر خان کے ہمراہ فلم دنگل میں کام کیا تھا جس میں وہ اداکار کی بیٹی بنی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر