Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

Now Reading:

سلمان خان نے اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
سلمان خان

بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے دنیا کے سامنے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب میں جاری ایک تقریب میں شرکت کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ اپنی فلم کی شوٹنگ سعودی عرب میں کرنا میری سب سے بڑی خواہش ہے۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ اس مملکت کے مشرقی ریجن میں نمایاں اور بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں اور جو کچھ بھی اب تک دیکھا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

خیال رہے کہ سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں فلمسٹار سلمان خان سمیت دیگر فنکاروں کی پرفارمنس دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور بھارتی شہری نے شرکت کی ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام ریاض کے سیزن ٹو میں فلمی دنیا کے بھائی جان سلمان خان جلوے بکھیرنے پہنچے۔

Advertisement

 

Advertisement

 ان کے ہمراہ شلپا سیٹھی، پربو دیوا، سنیل گروور، ،آیوش شرما ،سائی منجیکر، گورو رندھاوا نے اسٹیج پر دھواں دار ہرفارمنس دی جس کو دیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اورانڈین فینز کے علاوہ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے ہزاروں افراد بھی شریک تھے۔

فنکاروں کی میوزک مستی سے بھری پرفارمنس سے لوگوں نے بھرپور لطف اٹھایا جبکہ نامور کامیڈین سنیل گروور کی کامیڈی نے بھی مسکراہٹوں کے رنگ بکھیرے، سلمان خان سمیت دیگر فنکاروں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیرمین ترکی الشیخ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں سعودی عرب میں پہلی مرتبہ پرفارم کرکے بہت اچھا لگا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر