Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کیف کا حلوہ بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Now Reading:

کترینہ کیف کا حلوہ بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کے حلوے کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

کترینہ کیف نے پنجابی بہو ہونے کے ناطے چونکے جڑھنے کی رسم پوری کی جس میں  انہوں نے اپنے سُسرال میں پہلا کھانا حلوہ بنایا اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔

https://twitter.com/tanyeahok/status/1472059400068030472?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1472059400068030472%7Ctwgr%5Ehb_2_7%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1026347

تصویر وائرل ہوتے ہی کترینہ کیف کا حلوہ بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

کترینہ کیف کے حلوے سے متعلق ٹوئٹر پر مختلف میمز بھی بنائی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں ماہ 9 دسمبر کو راجستھان میں ایک شاہانہ تقریب کے دوران رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

یہ شادی مکمل طور پر خفیہ رکھی گئی تھی اور کسی کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔

اداکارہ نے بھی شادی کی تمام تر رسومات کے بعد اپنے سوشل اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کر کے اپنی اور وکی کی شادی کے حوالے سے تصدیق کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر