Advertisement
Advertisement
Advertisement

باڈی شیمنگ کے موضوع پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری

Now Reading:

باڈی شیمنگ کے موضوع پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
باڈی شیمنگ

بالی وڈ انڈسٹری کی جانب سے ایک ایسی فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس کا موضوع باڈی شیمنگ ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکارہ ہما قریشی کا ہے اور اس فلم کا نام ’ڈبل ایکس ایل‘ ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

اس حوالے سے اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکارہ ہما قریشی نے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں موٹاپے کی وجہ سے بہت باتیں سننے کو ملی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ کسی کی جسامت پر بات کرنا اس کی پوری شخصیت کو بگاڑکر رکھ دیتا ہے اور یہ ہمارت معاشرے میں بہت عام ہوتا جارہا ہے۔

اداکاراؤں کا کہنا تھا کہ وہ بھی زندگی کے اس پہلو سے گزری ہیں کہ جب سوشل میڈیا صارفین ان کی تصاویر پر منفی کمنٹس کیا کرتے تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ باڈی شیمنگ پر مبنی اس فلم میں کامیڈی، انٹرٹینمنٹ اور موٹاپے کا بھرپور مظاہرہ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر