Advertisement
Advertisement
Advertisement

متھیرا نے وقار زکا اور مہوش حیات کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟

Now Reading:

متھیرا نے وقار زکا اور مہوش حیات کے بارے میں کیا کہہ ڈالا؟

متھیرا کا شمار پاکستان کی ان ماڈلز اور میزبان میں ہوتا ہے جنہوں بہت کم وقت بے پناہ شہرت حاصلہ کی ہے،وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں بلکہ رقص میں بھی ان کوئی ثانی نہیں، میں ہوں شاہد آفریدی اور انڈین پنجابی فلم ینگ ملنگ میں اپنے آئٹم سونگ کی وجہ کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔

متھیرا صاف گو بلکہ بہت نرم دل رکھتی ہیں۔ حال ہی میں متھیرا اور ان کے بہن روز نے نجی ٹی وی ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے دل کی بات دل کھول کر کی۔

اسی شو کے ایک سیگمینٹ میں ان سے پاکستان کی شوبز کی مشہور شخصیات جن میں مہوش حیات، شہروز سبزواری، وقار ذکا اور عامر لیاقت کے بارے میں سوال کیا گیا ہے، جہاں انہوں نے ان تمام شخصیات کے لئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

Advertisement

متھیرا سے جب شہروز سبزواری کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا ہے کہ وہ بہت باتونی شخصیت کے مالک ہیں بہت باتیں کرتے ہیں، لیکن شہروز ایک بہت اچھے اداکار ہیں، متھیرا نے کہا کہ ہم بوڑھے بھی ہو جائیں گے تب بھی وہ بچے کی طرح باتیں کرتے نظر آئیں گے اور یہ ایک اچھی بات ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ وہ مزید جواں نظر آرہیں ہیں۔

وقار زکا  کے بارے متھیرا کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ ہی بٹ کوئن کی بات کرتے ہیں۔  لیکن میں ان سے اپنے بھائی کی طرح بہت محبت کرتی ہوں ور گزشتہ دس برسوں سے  جانتی ہوں وہ ایک بہترین انسان ہیں۔

عامر لیاقت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے بارے میں کافی میمز بنائی جاتی ہیں۔

جبکہ مہوش حیات کے بارے میں متھیرا نے کہا ہے وہ  بہت اچھی ہیں اور ان میں بہت عاجزی پائی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر