Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹی کو ’لیڈی رنویر سنگھ‘ کا خطاب کیوں ملا ؟

Now Reading:

شلپا شیٹی کو ’لیڈی رنویر سنگھ‘ کا خطاب کیوں ملا ؟
شلپا شیٹی

شلپا شیٹی

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کو مداحوں نے ’لیڈٰ رنویر سنگھ‘ کا خطاب دے دیا۔

بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ اپنی حرکتوں کی وجہ سے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں لیکن انہیں رنگ برنگے شوز ، سر پر خواتین کی طرح چٹیا اور عجیب وغریب لباس پہننے پر کئی بار تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاچکا ہے لیکن وہ انہیں حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

چند روز قبل اداکارہ شلپا شیٹی کو ایئرپورٹ پر دیکھا گیا جب وہ سعودی عرب جانے کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھی ، اس دوران انہوں نے رنویر سنگھ کی طرح رنگ برنگے اور دونوں پیروں پر مختلف رنگ کے جوتے پہن رکھے تھے۔

شلپا شیٹھی نے کالے رنگ کی جیکٹ اور کالی پینٹ کے ساتھ سفید رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جب کہ ان کے ہاتھوں میں اورنج کلر کا ہینڈ بیگ بھی تھا لیکن ان کے رنگ برنگے جوتوں نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

Advertisement

شلپا شیٹی کے اس منفرد انداز کے اسٹائل پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے اور مداحوں نے انہیں ’لیڈر رنویرسنگھ ‘ کہہ ڈالا۔

واضح رہے شلپا شیٹی ان دنوں سلمان خان کے ساتھ ’دبنگ ٹور‘ پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں ان کے ساتھ سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما، ہدایت کار برابھو دیوا، گلوکار گورو رنداوا بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by yogen shah (@yogenshah_s)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر