Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی مشہور اداکارہ کا شوبز انڈسٹری کے حوالے سے ایک نیا انکشاف

Now Reading:

بھارت کی مشہور اداکارہ کا شوبز انڈسٹری کے حوالے سے ایک نیا انکشاف
بھارت کی مشہور اداکارہ

بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سروین چاولہ نے فلموں میں کام ملنے اور مختلف قسم کے کئے جانے والے مطالبات کے حوالے بات کی ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام ملنے کی صورت میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Surveen Chawla (@surveenchawla)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی فلم کے حوالے سے ہونے والی میٹنگ ممبئی میں ہوئی تھی جس دوران اس قسم کے سوالات کئے گئے تھے کہ انہیں خود کی قابلیت پر شک ہونے لگا تھا۔

سروین چاولہ کا مزید کہنا تھا کہ اس قسم کے سوالات خواتین کی قابلیت پر ایک سوالیہ نشان ہیں لیکن ایسا ہونا بھی ایک حقیقت ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Surveen Chawla (@surveenchawla)

اداکارہ نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے تو انہیں یہ کہہ کر کام نہیں دیا جاتا تھا کیونکہ میں نے چھوٹے پردے پر کام کیا ہوا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ ان سوالات اور کیے جانے والے مطالبات کی وجہ سے وہ ذہنی طور پر خود کو تسلیم نہیں کر پارہی تھیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Surveen Chawla (@surveenchawla)

Advertisement

جس کے بعد میں نے اپنے کام کو چھپانا شروع کردیا اور صرف ایک سال کے کام کا حوالہ دینے لگی تھی لیکن پھر یں نے سوچا کہ میں کیوں کسی سے اپنی شناحت، پہچان اور کام چھپاؤ جو کہ میری اصل قابلیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر