Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک کے ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید رد عمل

Now Reading:

وینا ملک کے ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید رد عمل

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کے ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

وینا ملک پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں، انہوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ متعدد بھارتی فلموں و ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے ہیں تاہم وہ اپنے کیریئر کے دوران کئی تنازعات میں گھری رہیں۔

وینا ملک حال ہی میں اس وقت سرخیوں کا حصہ بنیں جب ایک مارننگ شو میں ان کا ویڈیو وائرل ہوا جس میں وہ لائیو شو میں پش آپس چیلنج کرتی نظر آئیں۔

ایک اور نجی ٹی وی کے شو میں وینا ملک رقص کرتی نظر آئیں۔ وینا ملک کے ڈانس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی۔

Advertisement

یاد رہے وینا ملک نے گزشتہ ہفتے ایک انٹرویو میں دوسری شادی خوبصورت اور دین دار شخص سے کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔

انہوں کہا تھا کہ اگر انہوں نے دوسری شادی کی تو وہ کسی دین دار شخص سے کریں گی کیونکہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے وہ آپ کے ساتھ ظلم نہیں کر سکتا اور اللہ سے نہ ڈرنے والا شخص ظالم ہوتا ہے۔

واضح رہے وینا ملک نے پہلی شادی 2013 میں اسد خٹک سے کی تھی اور وہ 2 بچوں کی ماں بھی ہیں تاہم 2017 میں ان کی شادی ختم ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر