حریم شاہ کا مبینہ طور پر مفتی قوی سے رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے مفتی قوی کو اپنے شو میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مبینہ طور پر مفتی قوی کو فون کرکے اپنے شو میں شرکت کی دعوت دے رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک نجی شو میں موجود ہیں جس دوران حریم شاہ مبیینہ طور پر مفتی قوی کا فون کرتی ہیں اور ان کا حال چال پوچھتی ہیں۔
حال چال دریافت کرنے کے بعد حریم شاہ مبینہ مفتی قوی سے کہتی ہیں کہ ’میں آج کل ایک نیا شو کررہی ہوں جس میں آپ اپنے ساتھ ایک پیاری سی کپل کو لے کر آنا، شو میں تھوڑا بہت رومانس بھی ہوگا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کال کرنے کے دوران مسلسل مسکراتی رپتی ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کال ایک پرینک تھی جبکہ دوسری جانب موجود شخص کی آواز کافی ملتی جلتی لگ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کن تین سیاستدانوں کی دیوانی ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ پیار سے اپنے شوہر کی ٹانگ پر سر رکھ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
