
کم پیسوں میں 6 کی جگہ 3 لطیفے ہی سناؤں گی، بھارتی سنگھ
بھارت کی نامور کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنے پہلے بچے سے متعلق اپنی تمام تر خواہشات کا اظہار میڈیا کے سامنے کیا ہے۔
حال ہی میں بھارتی سنگھ نے اپنے ایک وی لاگ میں انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں جس پر شوبز شخصیات نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس اعلان کے بعد بھارتی سنگھ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنی پہلی اولاد کے متعلق اپنی خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی سنگھ کہتی ہیں کہ انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹی چاہیئے جو کہ ان ہی کی طرح محنتی ہوگی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بیٹی ہوتی ہے تو ماں باپ کا خیال رکھتی ہے ورنہ بیٹے تو کھیل میں مگن رہتے ہیں، کم سے کم بیٹی میرے لئے چائے تو بنائیگی ناں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ لڑکیاں سب سے بہترین ہوتی ہیں اس لئے مجھے بھی اپنی پہلی اولاد بیٹی ہی چاہیئے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ بھارت سنگھ اپنا یہ وقت بہت انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News