Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالگرہ کے موقع پر معروف گلوکار کا نیا گانا ریلیز

Now Reading:

سالگرہ کے موقع پر معروف گلوکار کا نیا گانا ریلیز
گلوکار راحت فتح علی خان

سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔

راحت فتح علی خان کا یہ گانا اسٹوڈیو سیون کی جانب سے ’سن یارا‘ کے نام سے ریلیز کیا گیا ہے۔

 

’سن یارا‘ گانے کی موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے جبکہ سغیل خان نے ویڈیو ڈائیریکٹ کی ہے۔

راحت فتح علی خان:

Advertisement

2013ء میں بالی وڈ کی اداکارہ و پروڈیوسر پوجا بھٹ نے اپنی فلم ’’پاپ‘‘ میں راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گیت ’’من کی لگن‘‘ شامل کیا تو ہر طرف ان کی آواز کی دھوم مچ گئی۔2013ء سے شروع ہونے والا یہ سفر آج بھی پوری توانائی اور مقبولیت کے ساتھ جاری ہے۔

استاد راحت فتح علی خان کو 2019ء   میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے موسیقی کے شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ،  انہوں نے اپنے ملک اور خاندان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر