وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے نئے سال پر کراچی والوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ 2021 کے اختتام پر اپنا کچرا 2022 کے لئے ساحل پر نہ پھینکیے گا۔
Please please don’t leave your 2021 trash still on the beach for 2022! https://t.co/mnxfcFJJnk
— Shaniera Akram (@iamShaniera) December 31, 2021
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی میں سخت سیکیورٹی اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مطابق نئے سال پر سی ویو کراچی والوں کے لئے کھلا رہے گا۔
نئے سال کے ملک کے موقع پر سب سے بڑے شہر کراچی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں جبکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدمِ قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
