Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرانورعباس اور اسد صدیقی نے منائی شادی کی چوتھی سالگرہ

Now Reading:

زرانورعباس اور اسد صدیقی نے منائی شادی کی چوتھی سالگرہ

زارانورعباس معصوم چہرہ لئے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے کئی  ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھائیں۔

 ان کے مشہور ڈراموں میں خاموشی، عہد وفا اور زیبائش قابل ذکر ہیں، جبکہ زارا دوفلموں پرے ہٹ لو اور چھلاوا میں بھی اداکاری کر چکی ہیں جس نے باکس آفس پر کافی اچھا بزنس کیا ہے۔

اسی طرح زارا کے شوہر اسد صدیقی بھی ایک بہترین اداکار ہیں۔ اسد نے بھی کئی مقبول ڈراموں جیسے عینی کی آئے گی بارات، دریچہ، میری ماں، شکوہ، رخصتی اور خدا دیکھ رہا ہے میں جاندار اداکاری سے اپنا لوہا منوایا۔

زارااور اسد نے 2018 میں شادی کی تھی اور یہ خوبصورت جوڑا اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ منارہا ہے۔

Advertisement

Advertisement

زارا اور اسد نے شادی کی سالگرہ تصاویرسوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئرکی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہت خوش دکھائی دے رہیں۔

اس موقع پر اسد نے زارا کو مخاطب کرتے ہو ئے ایک بہت ہی خوبصورت تحریر لکھی ہے۔

جس میں انہوں نے اپنی شریک حیات کو مخاطب کرتے ہوئے پیار کا اظہار کیا ہے اور شادی کی چوتھی سالگرہ کی مبارک باد بھی دی اورکہا ہے کہ ان تمام سالوں میں مجھے برداشت کرنے کاشکریہ، آپ ہمیشہ اسی طرح میرا ساتھ دیتی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر