بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار نکول مہتا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اطلاع دی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ میں اداکار نےاپنی قرنطینہ میں گزاری جانے والی زندگی کے حوالے سے بتایا ہے ۔
نکول نے اپنی قرنطینہ زندگی کی ایک جھلک بھی شیئر کی اور انکشاف کیا ہے کہ وہ کتابیں پڑھتے ہیں، ویب سیریز دیکھ رہے ہیں اور مطلوبہ ادویات کے ساتھ گھر کا بنا ہوا کھانا کھا رہے ہیں۔
کئی مداحوں اور دوستوں نے نکول کی پوسٹ پر ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی دعا کی ہے۔
خیال رہے کہ نکول مہتا بھارت ٹی وی کے مشہور ڈرامہ ’بڑے اچھے لگتے ہو 2‘ میں ’رام کپور‘ کے نام سے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
