
پاکستانی اداکار بلال قریشی بھی مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے حُسن پر فدا ہوگئے۔
اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مریم نواز کی ایک دلکش تصویر شیئر کی۔
انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ سیاست سے قطع نظر مریم نواز انتہائی دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ مریم نواز جو اپنے دلکش لباس اور جوتوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں گزشتہ روز بیٹے جنید صفدر کی شادی پر انہوں نے خوب جلوے بکھیرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News