پاکستان کی ایک معروف یوٹیوبر عظمی جو کہ اپنےشوہر کی دوسری شادی انکی کزن سے کروا رہی ہیں۔
آج ان کے خاوند کی بارات ہے اور خاص بات یہ ہے کہ اس شادی کی ساری تیاریاں عظمی نے اپنے ہاتھوں سے خود کی ہیں۔ دلہن بھی خود تلاش کی، تیار بھی خود کیا، مہندی کا جوڑا بھی خود دے کر آئی ۔
آج جو کہ بارات ہے عظمی نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہے اور خوب خوش دیکھائی دے رہی ہیں ہر رسم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں ۔
ان کے خاوند سے جب ہم نے بات کی تو ان کا یہ کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ دوسری شادی کروں گا میرے بیوی عظمی پچھلے چار سال سے میرے پیچھے پڑی رہتی تھی کہ آپ کی ایک دن دوسری شادی کروا کر رہو گی اور آج عظمی اپنی کوششوں میں کامیاب کو گئی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
