Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حرا مانی کا اپنے مرحوم والد کیلئے جذباتی پیغام

Now Reading:

اداکارہ حرا مانی کا اپنے مرحوم والد کیلئے جذباتی پیغام

پاکستان کی معروف و خوبرو اداکارہ حرا مانی نے اپنے مرحوم والد کے لئے جذباتی پیغام جاری کردیا۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر حرا کے بچپن کی ہے اور وہ اپنے والد کی گود میں بیٹھی ہیں۔

انہوں نے اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ملیں گے کہیں، اجنبی شہر کی خواب ہوتی ہوئی شام پہ ،شہروں پر پھیلی ہوئی دھوپ میں ایک دن ہم کہیں ساتھ ہونگے، وقت کی آنکھیوں سے لڑتے ہوئے وقت کو روکتے ہوئے۔

اداکارہ نے لکھا کہ ہم ملیں گے کہیں باغ میں، گاؤں میں ،دھوپ میں، چھاؤں میں،ریت میں،شہر میں ،مسجدوں میں ،مہراب میں ،موسلہ دھار بارش میں، بازار میں ،خواب میں ،آگ میں، گہرے پانی میں ،گلیوں میں ،جنگل میں اور آسمانوں میں۔

حرا مانی نے لکھا کہ کون و مکاں  سے پڑے غیرآباد سیاروں آرزو میں، سدیوں سے خالی پڑی ہوئی بینچ پر، جہاں موت بھی ہم سے دستوں غریباں ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ بس ہم بھی ایک دو دن کے مہمان ہیں جہاں تم گئے وہاں ہم بھی آئیں گے آپ کے اس پیارے سے چہرے کو چومنے ابو۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے حرا مانی کے محروم والد لے لئے دعائے کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ حرا مانی کے والد سید فرخ جمال کا انتقال رواں سال 18 ستمبر کو ہوا تھا۔

جس کی خبر اداکارہ کے شوہر سلمان شیخ (مانی) نے فیس بک پر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر