Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز کی دنیا سے روحانیت تک کا سفر کیسا رہا؟ صنم چوہدری نے بتادیا

Now Reading:

شوبز کی دنیا سے روحانیت تک کا سفر کیسا رہا؟ صنم چوہدری نے بتادیا
صنم چوہدری

صنم چوہدری

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے روحانی سفر کے حوالے سے بتایا ہے۔

صنم چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اپنے روحانی سفر سے متعلق بتایا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs. Chohan (@sanamchauhdry)

Advertisement

انہوں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ کیسے وہ اسلام کی طرف راغب ہوئیں اور اس راستے پر چل پڑیں۔

انہون نے بتایا کہ میں نے بطور اداکارہ بہت سی کامیابیاں حاصل کی، نام ملا، عزت ملی، بہت سے ایوارڈرز بھی حاصل کئے لیکن وہ سب حتمیٰ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سے ہی زندگی کی حقیقت کی تلاش میں تھی جس کے بعد میں نے شادی کی لیکن پھر بھی سکون نہیں تھا۔

Advertisement

صنم نے بتایا کہ شادی کے بعد بھی مجھے کام کی آفر دی گئی لیکن مجھے خوف تھا کہ شوبز انڈسٹری میں دوبارہ کام کرنے سے میں اپنے گھر سے ایک بار پھر دور ہوجاؤگی جسے حاصل کرنا میری خواہش تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس بےسکونی کے حوالے سے میں نے اپنے ایک استاد نے بات کی اور ان کے مشورے سے قرآن پڑھنا شروع کیا اور اللہ کی جانب رجوع کیا۔

صنم نے بتایا کہ قرآن کو سمجھنے اور اسے پڑھنے سے یہ احساس ہوا کہ میں ہمیشہ سے ہی غلط تھی جس کے بعد میں نے شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرلی۔

انہوں نے بتایا کہ شروعات میں حجاب کرنا میرے لئے بہت مشکل تھا لیکن اب یہ سب بہت آسان ہے کیونکہ اب میں جو کرتی ہوں وہ اپنے رب کے لئے کرتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر