Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اور ثانیہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا حصہ بن گئے

Now Reading:

شعیب اور ثانیہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا حصہ بن گئے
او ٹی ٹی پلیٹ فارم

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستانی او ٹی ٹی کا حصہ بننے جارہے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

Advertisement

اس حوالے سے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے دونوں شخصیات نے باقاعدہ طور پر اعلان بھی کیا ہے۔

اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اردو فلیکس‘ کا حصہ بننے کے حوالے سے بتارہے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by UrduFlix (@urduflixofficial)

دونوں شخصیات نے اردو فلیکس پر اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ کام کرنے کا بھی بتایا ہے۔

Advertisement

تاہم انہوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ یہ پراجیکٹ کس نوعیت کا ہوگا صرف اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ویب سیریز بھی ہوسکتی ہے یا پھر کوئی ڈاکیومنٹری بھی ہوسکتی ہے۔

لیکن اس حوالے سے مزید جاننے کے لئے ہمیں انتظار کرنا ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر