Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار محب مرزا دوسری شادی کے خواہشمند؟

Now Reading:

اداکار محب مرزا دوسری شادی کے خواہشمند؟

پاکستان کے معروف اداکار محب مرزا دوبارہ شادی کرنے کے خواہشمند ہیں۔

اداکار نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو کے دوران محب مرزا نے اپنے کیرئر اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں چار سال سے اکیلا ہوں لہذا اب جلد شادی کا ارادہ بن جائے گا۔

اداکار نے کہا کہ ان کا مسلسل کسی کے ساتھ افیئر ہے لیکن انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا ۔

انہوں نے گزشتہ کچھ عرصے سے صنم سعید سے شادی کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سب خود ہی افواہیں اُڑاتے ہیں لیکن کوئی مجھ سے خود نہیں پوچھتا۔

Advertisement

انہوں نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ جو کررہے ہیں کریں لیکن  براہِ کرم مجھ سے بھی پوچھ لیا کریں۔

یاد رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ نے 2005 میں شادی کی تھی اور شادی کے 10 برس بعد اگست 2015 میں اُن کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

اس جوڑے نے 2017 میں ایک دوسرے سے راہیں جدا کی تھیں جبکہ اکتوبر 2019 میں محب مرزا نے آمنہ شیخ سے علیحدگی کی تصدیق کی تھی ۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر