
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور خان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ان کا ممبئی والا گھر سیل کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بی ایم سی کی جانب سے کورونا کی پابندیوں کے خلاف ورزی کرنے پر اداکارہ کے گھر کو مبینہ طور پر سیل کیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کے گھر کو مکمل طور پر سینیٹائز بھی کیا گیا ہے تاکہ کسی کو اس سے نقصان نا پہنچے۔
اسکے علاوہ کرینہ اور ان کی دوستوں سے رابطے میں رہنے والوں سے بھی کورونا ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی گئی ہے ۔
خیال رہے کہ رواں ہفتے کرینہ کپور اور ان کی قریی دوستوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد سب سے اپنے آپ کو فوری طور پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News