
سال 2021 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائیں بالی وڈ سے ہیں جن میں سب سے پہلا نمبر اداکارہ کرینہ کپور کا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سوشل سائٹ یاہو کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے جن میں سال 2021 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارائیں شامل ہیں۔
اس فہرست کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف، پریانکا چوپڑا،عالیہ بھٹ، دیپیکا پڈوکون ترتیب کے لحاظ سے دوسرے، تیسری اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
اس فہرست میں اس سال تامل فلموں میں کام کرنے والی اداکارائیں بھی شامل ہیں ۔
ان شخصیات کو بھارتی شہریوں نے رواں سال میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News