بالی وڈ کی معروف جوڑی جن کی قربتوں کے قصے گزشتہ 2 سالوں سے خبروں کا حصہ بنے رہے ہیں اور اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ جوڑا رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائینگے۔
کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی اس وقت بالی وڈ کی سب بڑی خبر سمجھی جارہی ہے اور اس حوالے سے ہر گزرتے دن کے ساتھ کئے جانے والے دعوے مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔
چونکہ اب تک کترینہ اور وکی نے شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے اسی لئے لوگ اسے افواہ سمجھ رہے تھے لیکن اب ان کی شادی کی خبر کو کافی حد تک سچ مان لیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ان افواہوں کو سچ ماننے کی اصل وجہ راجھستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کو سخت بنانے کے لئے آج میٹنگ بلائی گئی ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز ایک سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے۔
اس میٹنگ کو بلانے کا واضح مقصد ایک عالیشان شادی کے لئے لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال پر بات کی جائیگی اور سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے جائینگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
