
پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں ان کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حنا الطاف کی ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں انہیں میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیومیں دو باتیں قابل غور کی گئی تھیں ایک وہ برانڈ جس کا میک اپ اداکارہ استعمال کر رہیں تھیں جبکہ دوسری بات ان کی آئی بروکی ہے جسے انہوں نے گھنا بنانے کے لئے جولائنر کی طرح پینسل استعمال کی اس نے ان کی آئی برو کی شکل بگاڑ دی۔
آئی برو گھنی ہونے پر کچھ عجیب سی نظر آرہی تھیں۔
تاہم بقیہ میک اپ میں انہوں نے بہتر کیا جس کی وجہ سے وہ خوبصورت لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News