وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے پاکستان سے محبت کا اظہار کر دیا۔
وسیم اکرم کی اہلیہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے روایتی ملبوسات میں اپنی چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں وہ نارنجی اور ہرے رنگ کی قمیض شلوار پہنے گارڈن میں کھڑی نظر آرہی ہیں اور دوسری تصویر میں انہیں ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ پاکستان کی سردیاں گارڈن میں۔
دوسری جانب شنیرا نے شادی کی تقریب سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہرے اور اسکن رنگ کا شرارہ پہنی ہوئی ہیں ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شنیرا کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ لیجنڈ کرکٹر نے سال 2013 میں آسٹریلوی نژاد شنیرا اکرم سے شادی کی تھی اس جوڑے کی ایک بیٹی ہے جس کا نام عائلہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
