Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشوریا رائے کو لیگل نوٹس جاری کردیا گیا

Now Reading:

ایشوریا رائے کو لیگل نوٹس جاری کردیا گیا
ایشوریا رائے کو لیگل نوٹس

بھارت کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے لیگل نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے بچن کے نام سے آفشور کمپنیز کے حوالے سے پانامہ پیپرز میں آیا ہے جس کے بعد انہیں نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

رپورٹس کے مطابق اداکارہ آج  انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پہنچیں گی جہاں پر ان سے آفشور کمپنیز کے حوالے سے تحقیقات کی جائے گی۔

خیال رہے کہ ایشوریا رائے کو اس سے پہلے بھی 2 مرتبہ پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا جاچکا ہے جس پر اداکارہ کی جانب سے وقت مانگا گیا تھا ۔

اس حوالے سے ای ڈی حکام کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو رواں سال ماہ نومبر میں پہلا نوٹس بھجوایا گیا تھا تاہم آخری نوٹس پر انہیں 20 دسمبر تک پوچھ گچھ کے لئے پیش ہونا لازمی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر