
سابق صدر آصف زرداری و بینظیر بھٹو کی صاحبزادی اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے 2021 کے یادگار لمحات شئیر کردیے۔
بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں بختاور بھٹو نے اپنی شادی کے یاد لمحات شئیر کیے ہیں۔
اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میرا 2021 ،الحمد اللہ۔
واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی بھی رواں سال کے آغاز میں ہوئی تھی جس میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔
بختاور کے ہاں بیٹے کی ولادت بھی رواں سال دبئی میں ہوئی تھی اور سابق صدر آصف علی زرداری پہلی بار نانا اور بلاول ماموں بنے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News