
بھارت کی نامور کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا ہے۔
بھارتی سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی ہے جس میں ایک ویڈیو کا لنک موجود ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ لنک بھارتی سنگھ کے یوٹیوب چینل کا ہے جس کا نام’LOL Life Of Limbachiyaa’s’ہے اور اس میں اپنے متوقع بچے کی پیدائش کے حوالے سے بتایا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی اور ان کے شوہر ہرش کہتے ہیں کہ ہم ماں باپ بننے والے ہیں اور آپ سب پریشان ہونے والے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کیسے دونوں گزشتہ 6 ماہ سے اس خوشخبری کا انتظار کر رہے تھے اور آج یہ دن آگیا ہے۔
بھارتی سنگھ اور ہرش نے اپنا یہ قیمتی لمحہ اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ بھرپور انداز میں ایک ویڈیو کی طرز پر شیئر کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News