Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم فاروق کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

حریم فاروق کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل حریم فاوق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

Advertisement

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں حریم فاروق کو لال لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی ایونٹ میں لی جانے والی تصاویر سامنے آئی تھیں۔

اداکارہ نے ایونٹ کے لئے مشرقی طرز کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا جبکہ ان کا لک اور سادہ انداز ان کی خوبصورتی بڑھا رہا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

یاد رہے کہ گزشتہ کئی عرصہ سے اداکارہ و ماڈل حریم اسکرین سے بہت دور تھیں جس کے حوالے سے کہا جارہا تھا کہ اداکارہ نے شادی کرلی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

حال ہی میں ہونے والے انٹر ویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا تھا کہ وہ جلد ہی ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

انہوں نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ کام پر توجہ نہیں دے پا رہی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ اگر انہیں اپنے کام یا والدین کے درمیان انتخاب کرنا پڑے تو یہ بات واضح ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنے والدین کے لئے قربان کریں گی ،کام سے وقفہ لینا کوئی اتنا بڑا سودا نہیں ہے۔

انہوں نے اپنی والدہ کی طبیعت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ اب ٹھیک ہیں اور وہ کام پر واپس آگئی ہیں۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کو وقت دینے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتیں اور انہیں معلوم ہے کہ اس کے بعد کام ان کے پاس خود آئے گا جوکہ ان کے پاس ہے اور اس کے لئے وہ شکر گزار ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر