
پاکستانی کی نامور اداکارہ ماہرہ خان آج اپنی 37ویں سالگرہ منارہی ہیں جس کی خوشی میں انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ کیک کاٹا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ بہت خوش بھی نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے بیٹے کے ساتھ کیک کاٹنے سے پہلے دعا منگتی ہیں اور پھر موم بتی بجھا کر برتھ ڈے کا کیک کٹ کرتی ہیں۔
اس موقع پر شوبز کی مختلف شخصیات نے بھی اداکارہ ماہرہ خان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے اور ڈھیروں دعائیں کی ہیں۔
AdvertisementHappy birthday Guddi ji! I have seen you work very hard to achieve all that you have & I am certain you’ll continue working diligently and with the same passion. May Allah bless you with the best of health, lots of happiness and even greater success @TheMahiraKhan pic.twitter.com/IG5XU9vXFJ
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) December 21, 2021
ماہرہ خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
Where are u guys. let’s do this. #HappyBirthdayMahira pic.twitter.com/4bvNtgzbD2
Advertisement— mahirahkhangirl (@mahirahkhangirl) December 20, 2021
ماہرہ خان:
ماہرہ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2006 میں ٹی وی میزبان کے طور پر کیا تھا جس کے بعد انہوں نے ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹی تھی۔
2011 میں اداکارہ ماہرہ خان نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھا تھا اور یہاں بھی اپنی بہترین صلاحیتوں کی بناء پر کامیاب رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News