
مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولس عثمان کے مرکزی کردار عثمان بے کی گرفتاری نے مداحوں کو پریشان کردیا۔
کورولس عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے سیریز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سیریز کی نئی قسط کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں عثمان بے کو ان کے کائی قبیلے کے سامنے گرفتار ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو دیکھ کر مداح سیریز کی نئی قسط دیکھنے کے لئے انتظار کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ سیریز کورولس عثمان کے سیزن 3 کی یہ نئی قسط آج نشر ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News